موضوعی کیٹلاگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) وہ کیٹلاگ یا اشاریہ جو صرف موضوعی اندراجات پر مشتعمل ہو یا جو موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) وہ کیٹلاگ یا اشاریہ جو صرف موضوعی اندراجات پر مشتعمل ہو یا جو موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہو۔